معرفت افعالی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) افعال سے حق کو اس طرح پہچاننا کہ مخلوق کا ہر فعل حق کے ارادے سے ہے اور بغیر ارادۂ حق کے کسی فعل کا صدور مخلوق سے محال ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) افعال سے حق کو اس طرح پہچاننا کہ مخلوق کا ہر فعل حق کے ارادے سے ہے اور بغیر ارادۂ حق کے کسی فعل کا صدور مخلوق سے محال ہے۔